#ھدیث12
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :
"اے میرے بیٹے! اگر تم سے ہوسکے تو صبح وشام اس طرح گزاراکر کہ تمہارے دل میں کسی کی طرف سے کوئی میل نہ ہو. "پھر فرمایا :" اے میرے بیٹے! یہ میری سنت ہے؛ جس نے میری سنّت سے محبت رکھّی؛ وہ جنّت میں میرے ساتھ ہوگا. "
(ترمذی؛ مشکوۃ )
No comments:
Post a Comment