JUMAAT E ISLMAI DIR LOWER SHAHTAI
Monday, July 18, 2016
Saturday, July 16, 2016
السلام عليكم
آج سے میں انشاءاللہ روزانہ ایک ھدیث پوسٹ کرونگا۔ آپ سب دوست خود بھی سیکھو اور دوسرں کے ساتھ شیر بھی کرے۔
#ھدیث١
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا""دو آنکھیں ہیں جو جہنم کی آگ سے محفوظ رہیں گی وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے اشک بار ہو
۔اور وہ آنکھ جو رات بھر اللہ کی راہ میں پہرہ دے۔
(ترمذی )
Sunday, July 10, 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)