اسلام علیکم شاہ ٹی درہ روڈ کا بقایدہ افتتاح
جناب حاجی نظر گل صاحب نے آج روڈ کا افتتاح کیا یہ وہی روڈ تھا جو عوامی نیشنل پارٹی نے غیر قانونی طورپر خراب کیا تھا جس کےوجہ سے لوگوں کو کافی تکلیف اور پریشان تھے لیکن الحمداللہ جماعت اسلامی نے اس پر کام شورع کیا۔
شکریہ جماعت اسلامی
No comments:
Post a Comment