عوام 30 می انتخابات کے وقت امانتدار اور بے داغ لوگوں کو ووٹ دے کر کامیاب کریں تو مسائل حل ہوں گے - کرپشن کے خاتمے اور ملک میں حقیقی تبدیلی کے لئے امیرجماعت اسلامی پا کستان سراج الحق کی قیادت میں جاری جدوجہد میں شامل ہو کر اپنا کردار ادا کریں - نو منتخب ممبرصوبائی اسمبلی اعزازالملک افکاری کا عوام سے خطاب
very nice page
ReplyDelete